الواح، موسیٰ پر جو تختیاں اتاری گئیں انھیں الواح کہتے ہیں۔ اصطلاحٗ وہ تختیاں جن پر مذہبی کتاب تورات لکھی گئی تھی۔

کچھ الواحوں کی تصویر

ان تختیوں کی تعداد کیا تھی اور ان میں کن اشیار کی تفصیل تھی۔ اس کے بارے میں مفسرین میں اختلاف ہے۔ عام طور پر ان کی تعداد 7 (سات) سے دس (دس) تک بتائی جاتی ہے۔ نیز تورات میں ہر چیز کی تفصیل سے مراد ہے کہ ہر چیز جن کی ان کو اس وقت حاجت تھی۔[1]

قرآن میں ذکر

ترمیم

قرآن پاک میں سورۃ الاعراف میں اس کا ذکر یوں آتا ہے :-

وَكَتَبْنَا لَهُ فِي الْأَلْوَاحِ مِن كُلِّ شَيْءٍ مَّوْعِظَةً وَتَفْصِيلًا لِّكُلِّ شَيْءٍ فَخُذْهَا بِقُوَّةٍ وَأْمُرْ قَوْمَكَ يَأْخُذُوا بِأَحْسَنِهَا ۚ سَأُرِيكُمْ دَارَ الْفَاسِقِينَ
”اور ہم نے اسے تختیوں پر ہر قسم کی نصیحت اور ہر چیز کی تفصیل لکھ دی سو انھیں مضبوطی سے پکڑ لے او راپنی قوم کو حکم کر کہ اس کی بہتر باتوں پر عمل کریں عنقریب میں تمھیں نافرمانوں کا ٹھکانہ دکھاؤں گا۔“

— 


مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص- 221
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔