الونسو دے اوخیدا ہسپانوی مہم جو تھا جس نے کرسٹوفر کولمبس کی مہم جوئی میں اس کا ساتھ دیا۔