الوین ایٹو
الوین ایٹو (پیدائش:13 فروری 1929ء)|(انتقال:19 ستمبر 2008ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1950ء اور 1955ء کے درمیان ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔ ایٹو دائیں ہاتھ کے درمیانے درجے کے تیز گیند باز تھے اور انھوں نے 28.58 کی اوسط سے 50 اول درجہ وکٹیں حاصل کیں اور 5–14 کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 25 اول درجہ میچوں میں 9.56 کی اوسط اور 44 کے ٹاپ اسکور کے ساتھ 28 اننگز کھیلی [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | الوین ایٹو | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 13 فروری 1929 ڈک مینٹن، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 19 ستمبر 2008 آکسفورڈ، انگلینڈ | (عمر 79 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1950–1955 | ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 7 جون 1950 ڈربی شائر بمقابلہ وورسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 9 جولائی 1955 ڈربی شائر بمقابلہ لیسٹر شائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 23 اپریل 2011 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 19 ستمبر 2008ء کو آکسفورڈ، انگلینڈ میں 79 سال کی عمر میں ہوا۔