اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

الپائن مارخور
Alpine Ibex

نر الپائن مارخور

مادہ
مادہ
مادہ
صورت حال
! colspan = 2 | حیثیت تحفظ
اسمیاتی درجہ نوع [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی  ویکی ڈیٹا پر (P171) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت  پستانیہ
ذیلی جماعت  تھیریا
سائنسی نام
Capra ibex[2][3][4][5]  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لنی اس   ، 1758  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حمل کی مدت 167 دن   ویکی ڈیٹا پر (P3063) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Distribution of the Alpine ibex (population in Bulgaria not included)

  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الپائن مارخور Alpine ibex ( Capra ibex ) جسے سٹین بوک بھی کہا جاتا ہے، بکری کی ایک قسم ہے جو یورپ کے الپس میں رہتی ہے۔ یہ کیپرا جینس میں دس انواع میں سے ایک ہے اور اس کا قریب ترین زندہ رشتہ دار آئیبیرین مارخور ہے۔ الپائن مارخور ایک جنسی طور پر ڈائمورفک نوع ہے: نر بڑے ہوتے ہیں اور ان کے مادہ کے مقابلے میں لمبے سینگ ہوتے ہیں۔ اس کا رنگ بھورا مائل سرمئی ہوتا ہے۔ الپائن مارخور کھڑی، کھردری جگہوں اور کھلے الپائن مرغزاروں میں رہتے ہیں۔ وہ 3,300 میٹر (10,800 فٹ) تک کی بلندی پر پائے جاتے ہیں۔ اور ان کے تیز کھر انھیں اپنے پہاڑی رہائش گاہوں پر چڑھنے میں مدد کرتے ہیں۔

الپائن مارخور بنیادی طور پر گھاس کھاتے ہیں اور سال بھر متحرک رہتے ہیں۔[6] وہ آپس میں مل کر رہتے ہیں، مگر بالغ نر اور مادہ سال کے بیشتر حصے میں الگ رہتے ہیں اور صرف افزائش نسل کے لیے اکٹھے ہوتے ہیں۔ افزائش کے موسم کے دوران، نر اپنے لمبے سینگوں کا استعمال کرتے ہوئے مادہ تک رسائی کے لیے لڑتے ہیں۔ مارخور کے بہت کم جانی دشمن ہوتے ہیں لیکن وہ مختلف طفیلیوں اور بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔

انیسویں صدی تک زیادہ تر علاقوں سے ختم ہوجانے کے بعد، الپائن مارخوروں کو کامیابی کے ساتھ ان کی تاریخی حدود کے کچھ حصوں میں دوبارہ متعارف کرایا گیا۔ اس نسل کے موجودہ تمام مارخور اٹلی کے گران پیراڈیسو نیشنل پارک میں موجود نسل سے آگے بڑھے ہیں۔ انواع کو فی الحال IUCN کی طرف سے کم تشویشناک نسل کے طور پر درج کیا گیا ہے، لیکن ایک وقت میں اس کی آبادی سو سے بھی کم تعداد کے ساتھ معدومیت کے خطرے سے گذری ہے۔ اس وجہ سے اس کی آبادیوں میں جینیاتی تنوع بہت کم ملتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Toïgo, C.؛ Brambilla, A.؛ Grignolio, S.؛ Pedrotti, L. (2020)۔ "Capra ibex"۔ IUCN Red List of Threatened Species۔ ج 2020: e.T42397A161916377۔ DOI:10.2305/IUCN.UK.2020-2.RLTS.T42397A161916377.en۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-11-19
  2. ^ ا ب پ عنوان : Integrated Taxonomic Information System — تاریخ اشاعت: 22 اپریل 2004 — ربط: ITIS TSN — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2013
  3. ^ ا ب پ عنوان : Mammal Species of the World — ناشر: جونز ہاپکنز یونیورسٹی پریس — اشاعت سوم — ISBN 978-0-8018-8221-0 — ربط: http://www.departments.bucknell.edu/biology/resources/msw3/browse.asp?s=y&id=14200783 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 ستمبر 2015
  4. ^ ا ب مصنف: لنی اس — عنوان : Systema Naturae — جلد: 1 — صفحہ: 68 — BHL page ID: https://biodiversitylibrary.org/page/726969
  5.    "معرف Capra ibex دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  6. Klansek, E; Vavra, I; Onderscheka, K (1995). "Die Äsungszusammensetzung des Alpensteinwildes (Capra i. ibex L.) in Abhängigkeit von Jahreszeit, Alter und Äsungsangebot in Graubünden". Zeitschrift für Jagdwissenschaft (جرمن میں). 41 (3): 171–181. DOI:10.1007/BF02239946. S2CID:41249118.