کیمیات میں آگ پر ڈالنے سے بھڑک اُٹھنے والی شراب کی روح یا مقطر کو الکُحل کہا جاتا ہے جو شکری سیال کو خمیر اُٹھا کر کشید کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے اور جس میں حل کرنے کی صلاحیت کل مائعات سے زیادہ ہوتی ہے۔
ویکی کومنز پر الکحل
سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |