آگ یا آتش روشنی اور حرارت کا مرکب ہے جو کیمیائی تعامل کے دوران خارج ہوتا ہے بالخصوص آتشگیری تعامل کے دوران۔ آگ کا رنگ، ہیئت، حدت اور شدت مادے کی مقدار پر انحصار کرتی ہے۔ آگ عام طور پر آتش زدگی اور آتش زنی کے نتیجے میں لگتی ہے، جس میں آگ سے جلنے سے بہت سے نقصانات ہو سکتے ہیں۔

امریکی فضائی افواج کے جوان تربیت کے دوران آگ بجھانے کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے

متعلقہ مضامین

ترمیم

نگار خانہ

ترمیم