الکوت فورٹ
الکوت فورٹ (عربی: لوا خطا ماڈیول:لغات/بيانات میں 431 سطر پر: bad argument #1 to 'pairs' (table expected, got nil)۔ " جو عام طور پر “دوحہ فورٹ“ کے نام سے مشہور ہے، ایک عسکری قلعہ ہے جو قطر کے دار الحکومت دوحہ کے صدر میں واقع ہے۔ یہ قلعہ 1927ء کو شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی نے تعمیر کروایا۔ شیخ جاسم 1913ء سے 1949ء تک قطر کے حکمران رہے۔ اب اس قلعے کو ایک عجائب گھر میں تبدیل کیا گیا ہے۔
الکوت فورٹ دوحہ فورٹ | |
---|---|
الكوت فورت | |
سوق واقف، دوحہ، قطر کے قریب | |
2013ء میں الکوت فورٹ | |
قسم | تاریخی قلعہ |
مقام کی معلومات | |
مقام کی تاریخ | |
تعمیر | 1927 |
تعمیر بدست | شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی |
تاریخ
ترمیمالکوت قلعے کو 1927ء میں ا وقت کے قطری حکمران شیخ عبداللہ بن جاسم الثانی نے تعمیر کروایا۔ یہ قلعہ ابتدائی طور پر ایک تھانہ کے طور پر 1880ء میں تعمیر کیا گیا جبکہ 1906ء میں اسے ایک جیل خانہ کی حیثیت سے استعمال کیا گیا۔ بعض لوگوں کے مطابق شیخ عبد اللہ نے اس قلعہ کو سوق واقف کی چوروں سے حفاظت کے پیش نظر تعمیر کروایا۔[1] 1978ء میں قلعے کو عجائب گھر میں تبدیل کر دیا گیا۔[2]
جغرافیہ
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "قلعے:: قطر ٹورازم اتھارٹی"۔ Qatartourism.gov.qa۔ 2012-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-13
- ↑ "دوحہ فورٹ (کوت)"۔ Qma.com.qa۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-13
- ↑ "Forts :: قطر ٹورازم اتھارٹی"۔ Qatartourism.gov.qa۔ 2012-06-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-11-13
بیرونی روابط
ترمیم- Doha Fort (Koot) :: قطر میوزیم اتھارٹیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ qma.com.qa (Error: unknown archive URL)
- الکوت فورٹ | قطر وزیٹر - ٹریول گائیڈ آف دوحہ، قطر
- قلعے :: قطر ٹورازم اتھارٹیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ qatartourism.gov.qa (Error: unknown archive URL)