الیاس احمد (کرکٹ کھلاڑی، مشرقی پاکستان)

الیاس احمد (تاریخ پیدائش نا معلوم) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے 1954ء-55ء کے سیزن میں بھارت کی کرکٹ ٹیم کے خلاف مشرقی پاکستان کی نمائندگی کی۔ ،[1]

الیاس احمد
ذاتی معلومات
مکمل نامالیاس احمد
پیدائشنامعلوم
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1954مشرقی پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 5
بیٹنگ اوسط 2.50
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 5
کیچ/سٹمپ 0/-
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 2 جون 2013

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الیاس احمد کے فرسٹ کلاس میچوں کی فہرست (1) – کرکٹ آرکائیو۔ تاریخ مآخذ: 2 جون 2013۔