الیکس بوول
ہوریس الیگزینڈر ولیم بوول (پیدائش:27 اپریل 1880ء)|(انتقال: 28 اگست 1957ء) ایک انگریز کرکٹر تھا۔ باؤل ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جو دائیں ہاتھ سے درمیانے درجے کی تیز گیند بازی کرتے تھے۔بوول نے ہیمپشائر کے لیے 1902ء کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر کے خلاف اول درجہ ڈیبیو کیا۔انھوں نے ہیمپشائر کے لیے 1902ء سے 1927ء تک 475 میچ کھیلے، 18,000 سے زیادہ رنز بنائے۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | ہوریس الیگزینڈر ولیم بوول | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 27 اپریل 1880 جیریکو, اکسفورڈشائر, انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 28 اگست 1957 آکسفورڈ, اکسفورڈشائر, انگلینڈ | (عمر 77 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز | ||||||||||||||||||||||||||
تعلقات | نارمن بوول (بیٹا) | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1902–1914 & 1920–1927 | ہیمپشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 4 فروری 2010 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 28 اگست 1957ء کو آکسفورڈ، آکسفورڈ شائر، انگلینڈ میں 77 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Alex Bowell from CricketArchive retrieved 3 June 2008