الیگزینڈرا اسپورٹس کلب
الیگزینڈرا اسپورٹس کلب (جسے الیکس اسپورٹس کلب بھی کہا جاتا ہے) زمبابوے کے دار الحکومت ہرارے میںواقع ایک کھیلوں کا کمپلیکس ہے۔جس کا بنیادی استعمال ایک کرکٹ گراؤنڈ کے طور پر ہے اور اس نے بین الاقوامی اور مقامی میچوں کی میزبانی کی ہے۔
جغرافیائی متناسق نظام | 17°48′58″S 31°02′17″E / 17.81611°S 31.03806°E |
---|---|
تاسیس | نامعلوم (1949 میں پہلا ریکارڈ میچ) |
بمطابق 1 اگست 2016 ماخذ: https://cricketarchive.com/Archive/Grounds/32/1816.html کرکٹ آرکائیو |