ہرارے
ہرارے (Harare) زمبابوے کا دارالحکومت ہے۔ 1982ء سے قبل یہ شہر سالسبری (Salisbury) کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازہ 16 لاکھ اور ام البلد کی آبادی 28 لاکھ ہے (بمطابق 2006ء)۔
ہرارے | |
---|---|
(روسی میں: Солсбери)(روسی میں: Хараре)(انگریزی میں: Salisbury)(انگریزی میں: Harare)(فرانسیسی میں: Hararé)(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Солзбэры)(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Харарэ) | |
پرچم | نشان |
تاریخ تاسیس | 1890 |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | زمبابوے [1] [2][3] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 17°49′45″S 31°03′08″E / 17.829166666667°S 31.052222222222°E |
رقبہ | 960600000 مربع میٹر |
بلندی | 1492 میٹر ، 1494 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 2150000 (2012) |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | 00 |
فون کوڈ | 4 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 890298، 890299 |
درستی - ترمیم |
یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دار الحکومت ہے۔ یہ تمباکو، مکئی، کپاس اور ترنجی پھلوں (Citrus Fruits) کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں پارچہ بافی، فولاد سازی اور کیمیا گری کے کارخانے ہیں جبکہ سونے کے لیے کان کنی بھی اہم صنعت ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1490 میٹر (4888 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔
ملک کا سب سے بڑا اور اعلی تعلیم کے حصول کا مکمل ادارہ جامعہ زمبابوے یہیں واقع ہے۔
جڑواں شہر
ترمیمتصاویر
ترمیم- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8476.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
- ↑ "صفحہ ہرارے في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ ہرارے في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 دسمبر 2024ء
- ↑ https://www.muenchen.de/rathaus/Stadtpolitik/Partnerstaedte/Harare.html
- ↑ https://www.nottinghamcity.gov.uk/information-for-business/business-information-and-support/business-support-and-finance/eu-funding/
- ↑ https://www.cincinnatisistercity.org/harare-zimbabwe
- ↑ https://eng.belta.by/president/view/belarus-zimbabwe-sign-package-of-documents-during-lukashenkos-visit-to-harare-156350-2023/
- ↑ Zimbabwe: Harare Twins With Russian City — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2023