الیگزینڈرمیکالیسٹر
الیگزینڈر ایرک میک ایلیسٹر (19 دسمبر 1920-29 جنوری 2008ء) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی تھا، جس نے 1950ء میں اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے لیے ایک فرسٹ کلاس میچ کھیلا۔ [1][2] میک ایلیسٹر نے اپنی گھریلو کرکٹ گلاسگو میں کلائیڈسڈیل کرکٹ کلب کے لیے کھیلی، 1950ء سے 1952ء تک ٹیم کی کپتان کی۔ [3] میک ایلیسٹر کا انتقال 29 جنوری 2008ء کو 87 سال کی عمر میں سننگڈیل برک شائر انگلینڈ میں ہوا۔ [4]
الیگزینڈرمیکالیسٹر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 دسمبر 1920ء (104 سال) |
شہریت | مملکت متحدہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | اسکاٹ لینڈ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Alexander McAllister"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2019
- ↑ "Alexander McAllister"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 نومبر 2019
- ↑ "Cricket Captains"۔ Clydesdale Cricket Club۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2022
- ↑ "Alexander McAllister"۔ Association of Cricket Statisticians۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2024