امارت صقلیہ (Emirate of Sicily) (عربی: إمارة صقلية) ایک اسلامی ریاست (امارت) تھی جو موجودہ جنوبی اطالیہ کے جزیرہ صقلیہ پر 831ء سے 1072ء تک قائم رہی۔[1] اس کا دار الحکومت پالیرمو تھا۔

امارت صقلیہ
امارت صقلیہ
Emiratu di Sicilia
Ἐμιράτον τῆς Σικελίας
إمارة صقلية
Imarat Siqilliyya
831–1072
پرچم Sicily
امارت صقلیہ، 1000ء
امارت صقلیہ، 1000ء
حیثیتافریقیہ کا صوبہ اغالبہ (831–909) اور سلطنت فاطمیہ (909–948)، 948 کے بعد بنی کلب کے تحت خود مختار امارت
دار الحکومتبلرم (پالیرمو)
عمومی زبانیںبازنطینی یونانی، صقلی عربی، بازاری لاطینی
مذہب
اسلام (ریاستی)
خلقيدونی مسیحیت
حکومتبادشاہت
تاریخ 
• 
831
• 
1072
ماقبل
مابعد
Theme of Sicily
County of Sicily

مزید دیکھیے

ترمیم

امارت باری

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Brief history of Sicily"۔ Archaeology.Stanford.edu۔ 24 November 2008۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2015