علامت (طب)
(امار (طب) سے رجوع مکرر)
علامت سے مراد کسی مرض کے وہ اثرات ہوتے ہیں جو مریض محسوس کرتا ہے اور اس کی شکایت ہوتی ہے، اس کو انگریزی میں Symptom کہا جاتا ہے۔ اس بارے مریض کی عرض کی نسبت سے ان کو بعض کتب میں عرض بھی لکھا گیا ہے۔ symptom مرض کی کوئی ظاہرہ نشانی، علامت وغیرہ ہے جس سے اس مرض کی تشخیص ممکن یا آسان ہوتی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان