قنبل
(امام قنبل سے رجوع مکرر)
امام قنبل عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ کے شاگرد ہیں جوقراء سبعہ میں شامل ہیں۔
- اصل نام محمد بن عبد الرحمن بن محمد بن خالد بن سعید المکی المخزومی ہے۔
- حافظ ذہبی لکھتے ہیں: امام شیخ المقرئین [1]
- نیز لکھتے ہیں: انتھت إلیہ رء اسۃ الإقراء بالحجاز ’حجاز میں قراء کی ریاست امام قنبل پر ختم ہو گئی۔‘ [2]
قنبل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 810ء |
تاریخ وفات | سنہ 904ء (93–94 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر اسلامیات ، قاری |
درستی - ترمیم |