امانہ (انتظامی تقسیم)
امانہ (انگریزی: mayoralty or municipality) (عربی: أمانة) |بلدیہ انتظامی تقسیم کے لیے استعمال ہونے والی ایک عربی اصطلاح ہے۔ کچھ عرب ممالک میں، امانہ دار الحکومت کی بلدیہ ہے۔