بلدیہ (عربی: بلدية: انگریزی: Municipality) عربی انتظامی تقسیم کی ایک قسم ہے۔ اس کی جمع بلدیات (عربی: بلديات) ہے۔
عربی میں اصطلاح امانہ بھی بلدیہ کے لیے استعمال ہوتی ہے۔