دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نو ایڈیشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (31) نمبر پر ہے،

alt text
alt text

علامات دوا

ترمیم

یہ دواہے فیور آنسووں کی کثرت، پپوٹوں کی ناقابلِ برداشت خارش اور کالی کھانسی میں مفید ہے۔ ایسا محسوس ہو کہ سانس کا راستہ لمبائی کے رُخ رک گے ا ہو، مختلف قسم کے دست، بالخصوص گرمی کے موسم کے دست اور پیچش۔

ناک:۔

ترمیم

زکام پانی کا سا چھینکیں آئیں، ناک سے پتلی رطوبت بہے۔ نکسیر آئے، سر جیسے بھر گے ا ہے، ناک جیسے بند ہے، سانس کی نالیوں کی سوزش، اس کے ساتھ دمہ (اریلیا، یوکلپٹس) کھانسی جس میں سے نے میں کھڑکھڑاہٹ ہو۔

آنکھیں :۔

ترمیم

جلن ہو آنسو بکثرت آئیں۔

تعلقات:۔

ترمیم

ہی فیو‘ میں مقبالہ کریں۔ سباڈلا، سی تھیا، سکسینک ایسڈ، آرس آیوڈ، ارنڈو۔ طاقت :۔ ٹنکچر 3 پوٹینسی، نکسیر کے وقت اور دورہ ختم ہو لے نے پر دس بونددوا پانی میں ملا کر دیں۔ ’ہے فیور‘ میں 30۔ 200 طاقت۔

حوالہ:

بورک میٹریا میڈیکا