مرکزی مینیو کھولیں
انسان کی ناک
ہاتھی کی ناک یعنی سونڈ

ناک سانس لینے اور سونگھنے کا عضو ہے۔ زندہ رہنے کے لیے یہ عضو سب سے اہم ہے۔ دوسرے جانداروں میں ناک کے مختلف استعمالات ہیں۔ ہاتھی کو اپنی ناک یعنی سونڈ ہی اپنا ہاتھ ہے۔ جانوروں میں ناک اہم عضو ہے۔ اس کے ذریعے جانور بہت کچھ درک لیتے ہیں۔ سانپ جیسے گزندوں میں ناک نہیں ہوتی، اس کے بدلے وہ خصوصی عضو کے ذریعے سانس لیتے ہیں ۔