حالات زندگی

ترمیم

آپ پنجابی زبان کی معروف شاعرہ و ادیبہ اور ماہرہ تعلیم تھیں۔ آپ کی ولادت اور بقیہ زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات نہ مل سکیں۔ آپ گورنمنٹ ڈگری کالج جھنگ میں آپ ایک طویل عرصے تک فلسفہ پڑھاتی رہیں۔آپ کی کوئی شعری ونثری کتاب شائع نہیں ہوئی۔آپ نے10، مارچ2003ء کو جھنگ میں وفات پائی اور آپ کی تدفین بھی جھنگ میں ہی ہوئی۔

مآخذ

ترمیم

[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. وفیات پاکستانی اہل قلم خواتین از خالد مصطفی صفحہ31