امجد رانا
سینئر صحافی
لاہور پریس کلب کے سینئر کونسل ممبر امجد رانا نے ابلاغیات اور انگریزی میں ایم اے کے بعد عملی صحافت کا آغاز 1991ء میں روزنامہ جنگ نیوز روم سے کیا بعد ازاں دی نیوز میں سٹاف رپورٹر ، دی نیشن اور نوائے وقت میں نیوز مانیٹر اور انچارج سپیشل ایڈیشنز جبکہ خبریں میں سٹاف رپورٹر اور جناح میں ایڈیٹر ایڈیٹوریل رہے اب روزنامہ ایمرا میں ایڈیٹر ایڈیٹوریل کے طور پر خدمات سر انجام دے رہے پیں،[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ 16 ۔ دسمبر 2022 ء تحریر : میم سین بٹ