امداد الکرم
امداد الکرم یہ قرآن مجید کی اردو زبان میں آسان اور عام فہم تفسیر ہے۔
مصنف
ترمیماس کے مصنف محمد امداد حسین پیرزادہ ہیں۔
تفسیر کا تعارف
ترمیمتفسیر امداد الکرم آسان اور سلیس اردو میں ترجمہ اور تفسیر لکھی گئی ہے۔ یہ 5 جلدوں اور 3٬021 صفحات پر مشتمل ہے اس تفسیر کو لکھتے ہوئے مصنف نے متعدد تفاسیر اور احادیث کی کتب کو مد نظر رکھا ہے مصنف نے جدید اور مغرب کے ماحول میں رہ کرقرآن حکیم کی ایسی تفسیر کی جو اکیسویں صدی کے مسائل کو سامنے رکھ کر لکھی گئی ہے
طبع
ترمیمالکرم پبلی کیشنز، یو کے اور ضیاء القرآن پبلیکیشنز لاہور سے 2013ء میں طبع ہو چکی ہے۔[1]