امرد نوجوان لڑکا جس کے خط نہ نکلا ہو ایسا لڑکا جس کی داڑھی نہ اگی ہو اور نہ ہی اس عمر کو پہنچا ہوجس میں عموماً داڑھی اگتی ہے۔[1] جن کی داڑھی نکل کرجب تک پورے چہرے پرخوب نمایاں نہیں ہوجاتی وہ (اکثر22 سال کی عمر تک ) عُموماً اَمرَد ہوتے ہیں، بعضوں کے پورے چہرے پرداڑھی نہیں آتی تو وہ25 سال یااس سے بھی زائد عمر تک اَمرَدرہتے ہیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. الموسوعۃالفقہیہ،ج6،ص252