امریکی فلم انسٹی ٹیوٹ
امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ (انگریزی: American Film Institute) ایک امریکی فلمی تنظیم ہے جو فلم بینوں کو تعلیم دیتی ہے اور ریاستہائے متحدہ میں موشن پکچر آرٹس کے ورثے کا اعزاز دیتی ہے۔ امریکن فلم انسٹی ٹیوٹ کو نجی فنڈز اور عوامی ممبرشپ فیس کی مدد حاصل ہے۔
قِسم | غیر منافع بخش تنظیم |
---|---|
مقصد | فلمساز کو تعلیم فراہم کرنا |
مقام | |
ویب سائٹ | afi |
قیادت
ترمیمامریکن فلم انسٹی ٹیوٹ، فلم، تفریح ، کاروبار اور تعلیمی برادری کے رہنماؤں پر مشتمل ہے۔ سر ہاورڈ اسٹرنگر (Sir Howard Stringer) کی زیر صدارت ٹرسٹیوں کا ایک بورڈ اور رابرٹ اے ڈیلی (Robert A. Daly) کی سربراہی میں بورڈ آف ڈائریکٹرز اس تنظیم کی رہنمائی کرتے ہیں، جس کی سربراہی صدر اور سی ای او، فلمی مورخ باب گزیل (Bob Gazzale) کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے کے رہنما بانی ڈائریکٹر جارج اسٹیونس ، جونیئر (George Stevens, Jr) (سنہ 1967 میں تنظیم کے آغاز سے لے کر سن 1980 تک) اور جین پکر فرسٹن برگ ( Jean Picker Firstenberg؛ 1980 سے 2007 تک) تھے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Desson Howe (5 جون 1987)۔ "Film Notes"۔ The Washington Post۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-10۔
And the AFI was born June 5, 1967 -- exactly 20 years ago.
- ↑ "AFI BOARD OF TRUSTEES"۔ امریکن فلم انسٹیٹیوٹ