لاس اینجلس
لاس اینجلس (انگریزی: Los Angeles) المعروف ایل اے (L.A) بلحاظ آبادی امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کا سب سے بڑا اور ریاستہائے متحدہ امریکا کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے۔ شہر تقریباً 40 لاکھ کی آبادی کا حامل ہے اور 498 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے۔ جبکہ امریکی محکمہ شماریات کے مطابق لاس اینجلس کا ام البلد 4850 مربع میل پر پھیلا ہوا ہے اور جس میں تقریباً ایک کروڑ 30 لاکھ (13 ملین) افراد رہتے ہیں۔
لاس اینجلس | |
---|---|
(انگریزی میں: City of Los Angeles) | |
![]() |
|
![]() |
![]() |
تاریخ تاسیس | 4 ستمبر 1781 |
![]() نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | لاس اینجلس کاؤنٹی، کیلیفورنیا |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 34°03′08″N 118°14′37″W / 34.05223°N 118.24368°W [4] |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | برلن (27 جون 1967–) ممبئی ناگویا (1 اپریل 1959–) ایلات بورڈو (26 مئی 1964–)[5][6] لوساکا میکسیکو شہر (11 دسمبر 1969–) تہران (26 مئی 1972–) تائی پے (1979–) گوانگژو ایتھنز سینٹ پیٹرز برگ وینکوور جیزہ جکارتا کاوناس (1991–)[7] مکاتی سپلٹ، کروشیا بیروت سلواڈور، باحیہ لندن مانٹریال یریوان بوسان مانچسٹر پوڈگوریکا آکلینڈ (1971–)[8][9] اشدود لوس موچیس تیجوانا منیلا دبئی |
اوقات | متناسق عالمی وقت−08:00 (معیاری وقت)، بحر الکاہل منطقۂ وقت، متناسق عالمی وقت−07:00 (روشنیروز بچتی وقت) |
رمزِ ڈاک | 90001–90068 90070–90084 90086–90089 90091 90093–90097 90099 90101–90103 90174 90185 90189 90291–90293 91040–91043 91303–91308 91342–91349 91352–91353 91356–91357 91364–91367 91401–91499 91601–91609 90002 90004 90008 90011 90014 90017 90022 90024 90027 90031 90036 90039 90043 90047 90050 90054 90059 90064 90066 90070 90072 90075 90077 90080 90086 90093 90096 90102 90292 91041 91043 91306 91308 91344 91346 91352 91365 91356 91366 91402 91408 91412 91416 91421 91423 91427 91430 91433 91436 91440 91444 91447 91450 91453 91456 91459 91461 91465 91469 91473 91477 91480 91484 91488 91493 91496 91601 91605 91608 90003 90007 90016 90025 90032 90038 90045 90053 90060 90067 90073 90079 90081 90089 90078 90097 90291 91342 91364 91401 91405 91409 91414 91419 91425 91429 91434 91441 91448 91457 91462 91466 91470 91474 91478 91482 91485 91487 91489 91494 91498 91606 91609 |
فون کوڈ | 213، 310، 424، 323، 747، 818 |
قابل ذکر | |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 5368361، اور7173700 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
لاس اینجلس 1781ء میں ہسپانوی مسیحی مبلغین نے بسایا، البتہ اسے بلدیہ کا درجہ 4 اپریل 1850ء کو، کیلیفورنیا کو ریاست کا درجہ دیے جانے سے 5 ماہ قبل، دیا گیا۔
یہ ثقافت، سائنس، ٹیکنالوجی، بین الاقوامی تجارت اور اعلیٰ تعلیم کے لحاظ سے دنیا کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے اور دنیا کے کچھ معروف ترین تعلیمی اداروں کا حامل ہے۔ شہر اور اس کے نواح کے علاقے دنیا کی سب سے مشہور تفریح – فلم و ٹیلی وژن پروگراموں – کے باعث عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہالی وڈ بھی اسی شہر میں واقع ہے، اس طرح یہ شہر دنیا کے مشہور ترین اداکاروں، فلمی ستاروں، گلوکاروں، ہدایت کاروں و فلمسازوں کی آماجگاہ ہے۔
شہر 1932ء اور 1984ء میں اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا شرف حاصل کر چکا ہے۔
جڑواں شہر ترمیم
|
نگار خانہ ترمیم
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/4036361-2 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 جون 2021 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ "صفحہ لاس اینجلس في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2023ء.
- ↑ "صفحہ لاس اینجلس في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2023ء.
- ↑ "صفحہ لاس اینجلس في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2023ء.
- ↑ http://sistercities.lacity.org/html/05.html
- ↑ http://www.bordeaux.fr/ebx/LinkResolverServlet?classofcontent=presentationStandard&id=5350
- ↑ http://www.kaunas.lt/apie-kauna/miesto-partneriai/ — اخذ شدہ بتاریخ: 30 مارچ 2019
- ↑ https://sistercities.lacity.org/html/02.html
- ↑ https://www.aucklandcouncil.govt.nz/about-auckland-council/our-partnerships/Pages/international-relations.aspx