امریک غافل ابو ظہبی میں مقیم پنجابی اور اردو کے معروف شاعر ہیں۔ وہ "درپن" کے نام ایک سہ ماہی جریدے کے مدیر ہیں۔ انھوں کا مجموعہ کلام "غافل سپنے " کے نام سے شائع ہوا ہے، جو ادبی دنیا کی زینت بن چکا ہے۔ وہ پنجابی، اردو، فارسی اور عربی زبانوں پر عبور رکھنے کے ساتھ ساتھ پیشہ تدریس سے وابستہ ہیں اور جید استاد کے طور پر شہرت رکھتے ہیں۔

ابتدائی حالات زندگی

ترمیم

غافل کی پیدائش بھارت کے صوبہ پنجاب کے قصبہ بجوہا خورد میں ہوئی جو جالندھر میں واقع ہے۔

مجموعہ کلام

ترمیم
  • سمیں دی ہکّ 'تے[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2015