امول کالی (1976ء-10 جون 2024ء) ایک ہندوستانی کرکٹ منتظم، ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر، اور ابھیانکر نگر، ناگپور کے سابق بی جے پی وارڈ صدر تھے۔[4][5][6] امول کالی کو آندھرا پردیش میں لگاتار تین بار تروپوتی بالاجی دیواستھن ٹرسٹ کا رکن مقرر کیا گیا۔[7]

امول کالی
صدر ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن[1][2]
مدت منصب
21 اکتوبر 2022 – 10 جون 2024
ممبر تروپوتی بالاجی دیواستھن ٹرسٹ[3]
مدت منصب
2021 – 2024
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1976ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناگپور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 جون 2024ء (47–48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نیویارک شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بندش قلب   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ایک بیٹا اور ایک بیٹی
تعداد اولاد
عملی زندگی
مادر علمی راشٹرسنت تکڑو جی مہاراج ناگپور یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تعلیم اور ابتدائی کیریئر

ترمیم

کالی، کشور کالی کے ہاں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ تھا۔ کالی نے اپنی اسکول کی تعلیم شنکر نگر ناگپور کے سرسوتی ودیالیہ سے کی۔ اتفاق سے دیویندر فرنویسنے بھی اسی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ [8] ان کی شادی منال سے ہوئی تھی اور ان کا ایک بیٹا، ایک بیٹی تھی۔

وفات

ترمیم

امول کالی 10 جون 2024ء کو 47 سال کی عمر میں، ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ دیکھنے کے فوراً بعد، نیویارک شہر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ [9]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amol Kale pips ex-Indian cricketer Sandeep Patil to become new Mumbai Cricket Association chief"۔ Times Now (بزبان انگریزی)۔ 21 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2024 
  2. "Sandeep Patil loses MCA prez elections to Amol Kale"۔ The Times of India۔ 21 October 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2024 
  3. "Amol Kale appointed TTD member"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 26 August 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2024 
  4. "Mumbai Cricket Association president Amol Kale dies of cardiac arrest in New York"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 10 June 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2024 
  5. "Has CM Devendra Fadnavis recommended Amol Kale for MCA elections?" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2024 
  6. "Nagpur mourns its son & MCA prez who died in NY"۔ The Times of India۔ 11 June 2024۔ ISSN 0971-8257۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2024 
  7. AVINASH P. SUBRAMANYAM (26 August 2023)۔ "New TTD trustees board announced; inclusion of certain individuals sparks controversy"۔ www.deccanchronicle.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2024 
  8. "Nagpur mourns its son & MCA prez who died in NY"۔ The Times of India۔ 11 June 2024۔ ISSN 0971-8257۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2024 
  9. "Mumbai Cricket Association president Amol Kale dies of cardiac arrest in New York"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 10 June 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2024