امونیم میوریا ٹیکم
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (38) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیمیہ دوا جسم میں ایسی کمزوری پیدا کرتی ہے جو ٹائیفائڈ کے مشابہ ہوتی ہے۔ بلغمی اخراج بڑھ جاتا ہے مگر نکلتا نہیں، یہ دوا بالخصوص موٹے جسم والوں اور سست عادتوں والوں کے لیے مفید ہے، جنہیں سانس کی بیماری ہو، کھانسی کے ساتھ نزلہ اور جگر کی خرابیاں بھی شامل حال ہوں، گردش خون میں بے قاعدگی آنے کا رحجان، ایسا محسوس ہو جیسے خون میں متواتر ہلچل مچی ہو، تپکن جلن، اکثر شکایتوں کے ساتھ کھانسی عام طور سے پائی جاتی ہے۔ اور اس کھانسی کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں چکنا لیسدارکف بکثرت آتا ہے، علامات میں شدّت آنے کی خوبی، مختلف اعضاءکے مطابق ہے، مثلاَ سر اور سینے کی علامات صبح دشّت اختیار کرتی ہیں، پیت کی تکلیف دوپہر کے بعد بڑھتی ہے اعضاءکے درد، جلدی امراض اور بخار شام کے وقت دعّت اختیار کرتے ہیں علیٰ ہذاالقے اس ایس محسوس ہو جیسے جسم میں اُبال آ رہا ہے۔ ذہن :۔ اداسی ژمردگی، جونکنا، ڈراہوا جیسے بہت غمزدہ ہو، چیخ مارنے کی خواہش مگر چیخ نہ سکے، غم کے بعد کے نتائج
سر :۔
ترمیمبال جھڑیں، خارش ہو، سی کڑی (روسی) سر جیسے بھرا ہوا ہے یا شکنجہ میں جکڑا ہوا ہے یہ تکلیف سویرے بڑھے۔
آنکھیں :۔
ترمیمدھند، جالا، ابتدائی موتیا بند، نگاہ کا چھلا وہ، یعنی طرح طرح کی چیزیں اُڑتی نظر آئیں۔
ناک :۔
ترمیمزکام جس میں ناک سے نہایت خراشدار، گرم، پانی سا پتلا اور بکثرت مواد نکلے، اس رطوبت سے ہونٹ چھل جاتے ہیں، چھینکیں آئیں۔ ناک چھوئی نہ جاسکے نتھنوں میں درد ہو، جیسے وہاں زخم ہو گئے ہوں، سونگھنے کی قوت گھٹ جاتی ہے، ناک بند ہو جاتی ہے، بار بار ناک صاف کرنے کی ناکام کوشش، خارش ہو۔
چہرہ :۔
ترمیمورمی درد، منہ اور ہونٹ چھل جاتے ہیں اور دُکھتی ہیں۔
گلا :۔
ترمیمٹانسلوں میں سوجن و تپکن، کچھ نگل نہ سکے، کوے کے پیچھے دکھن جو کچھ کھا لینے سے گھٹ جاتی ہے، گلا اندر اور باہر سے سو جا ہوا، گلے سے چچپاکف نکلے، یہ کن اس قدر گاڑھا، لبسداراور سخت ہوتا ہے کہ اسے تھوکا نہے ں جا سکتا، ٹانسلوں کا ورم نر خرے مے ں سکڑاو پیدا کرے۔
معدہ :۔
ترمیملیمونیڈ کی پیاس، جو کچھ کھائے پیئے قے، ہو جائے، کڑوی قے اور متلی آئے دانتوں سے کترنے کی طرح کا درد کھانا کھانے کے فوراَ بعد پیٹ کے بالائی حصہّ میں درد ہو معدہ کا کے نسر۔
پیٹ :۔
ترمیمتلّی میں سوئیاں گڑنے جیسا درد، بالخصوص صبح کے وقت، سانس لینے میں دقّت ہو۔ ناف کے اردگرد درد ہو، ایام حمل میں پیٹ کی خرابی نمودار ہو، جگر میں اجتماع خون کی پرانی شکایت، پیٹ کے آس پاسک چربی جمع ہو، ہوا زیادہ آئے، جنگھاسوں میں دکھن کا احساس۔
معائے مستقیم :۔
ترمیمخارش ہو، خونی بواسیر، دکن ہو، پھنسیاں نکلیں، سخت سدّے جو چُور چُور ہو کر نکلیں یا جن پر کف لپٹا ہوا ہو، سیون میں شدید درد، ہری آنوں کے دست اور قبض ہو، خونی بواسیر جو لکوریا دب جانے کے بعد ہوئی ہو۔
زنانہ :۔
ترمیمماہواری وقت سے بہت پہلے آئے، مقدار میں زیادہ آئے رنگت گہری جھپھپڑے دار رات کے وقت بہاو زیادہ، ایام حمل میں پیٹ کے بائیں حصہّ میں درد موچ کا سا ہو، ماہواری کے دنوں میں پتلے دست آئیں جن کی رنگت سبز ہو، ان میں آنوں بھی آئے، ناف کے آس پاس درد ہو۔ لکوریا جس میں انڈے جیسی سفیدی خارج ہو (الیومنا، بویکس، کلکیر یا فاس) اس کے ساتھ ناف کے آس پاس درد ہو۔ پیشاب کے بعد بھوری رنگ کی اور چکنی رطوبت خارج ہو
سانس :۔
ترمیمآواز بیٹھ جاتی ہے اور نرخرے میں جلن ہوتی ہے، خشک اور نہایت تکلیف دہ کھانسی جو چت اور دائیں کروٹ لیٹنے پر شدّت اختیار کرے، سینے میں سوئیاں چبھنے جیسا درد، دوپہر بعد کھانسی میں کف آئے اس کے ساتھ سے نے میں گڑگڑاہٹ ہو، سینہ میں دباو سے نہ میں محدود مقامات پر جلن ہو، کف بہت کم نکلے، کھانسی جس کے ساتھ منہ میں رال بکثرت آئے۔
کمر :۔
ترمیمایسا محسوس ہو، جیسے کندھوں کے درمیان برف رکھی ہے، یہ ٹھنڈک گرم کپڑا اوڑھنے سے بھی کم نہیں ہوئی، اس کے بعد خارش ہوتی ہے، بیٹھنے سے تکونیہ ہڈی میں درد ہوتا ہے جیسے وہ جگہ کچلی گئی ہے، کمر درد جیسے کمر دکنجہ میں کسی ہوئی ہے، بالخصوص بیٹھے پر۔
ہاتھ پاؤں :۔
ترمیمہاتھ کی انگلیوں کے سروں پر درد جیسے وہاں پر زخم ہو گئے ہیں، ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کے سروں میں گولی لگنے اور چیرنے پھاڑنے کی طرح درد، ایڑیوں میں درد جے سے وہاں زخم ہو گئے ہوں، بندھنوں میں کھنچاو، لنگڑی کا درد جو بیٹھ جانے پر شدّت اختیار کرے اور لیٹ جانے سے کم ہو جائے، سرجنم کے کاٹے ہوئے عضو کا درد، پاؤں میں بدبودار پسینہ آئے، پاؤں کا درد ایاّم حیض میں۔
جلد :۔
ترمیمخارش جو عموماَ شام کو بڑھے، مختلف اعضاءپر چھالے پریں، ناقابلِ برداشت جلن جو ٹھنڈک پہنچانے سے کم ہو۔
بخار :۔
ترمیمشام کو لیٹ جانے کے بعد سردی آئے، جگنے پر بھی سردی لگے، پیاس نداردہتھیلیوں اور تلووں پر گرمی، گندی ہوا اور پانی سے پیدا ہونے والا بخار جس مین درجہ حرارت زیادہ نہ ہو، ایسے بخاروں میں کم پوٹینسی دینی چاہئیے۔
کمی :۔
ترمیمکھلی ہوا میں شدّت :۔ سر اور سینے کی علامتیں صبح اور پیٹ کی علامتیں بعد دوپہر بڑھتی ہیں۔
تعلقات :۔
ترمیممصلح کافیا، نکس وامیاکا، کاسٹی کم۔
مقابلہ :۔
ترمیمکلکیریا، سنے گا، کاسٹی کم۔ طاقت :۔ 3۔ 2 ۔
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا