اموی حوض (عربی: البركة الأموية) ایک پانی کا ذخیرہ کرنے لیے ایک زمینی حوض ہے جو عمان شہر کے قلعہ عمان کی فصیل کے اندر موجود ہے۔ یہ اموی دور میں تعمیر کیا گیا۔ یہ آٹھویں صدی میں تعمیر کیا گیا جو اموی محل سے قریب واقع ہے۔ اس وقت پانی کے ذخیرہ کے لیے کئی تالاب موجود تھے تاہم یہ سب سے بڑا ہے۔ [1]

اموی حوض

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Amman Citadel - Art and Archaeology"۔ 05 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2019