امیمہ بنت عبد المطلب
(اميمہ بنت عبد المطلب سے رجوع مکرر)
امیمہ بنت عبد المطلب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پھوپھی، ام المؤمنین زینب بنت جحش کی والدہ اور جحش بن رباب کی زوجہ تھیں۔
نسب اس طرح ہے : أميمة بنت عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصي ان کی والدہ کا نسب اس طرح ہے فاطمة بنت عمرو ابن عائذ بن عمران، بن مخزوم [1] ام المؤمنین زینب بنت جحش ،ام حبیبہ اور حمنہ بیٹیاں تھیں جبکہ عبد اللہ اور عبید اللہ بیٹے تھے [2]