امپھؤ (Amphoe) ((تائی لو: อำเภอ)‏; تلفظ:  [ʔāmpʰɤ̄:]) تھائی لینڈ کی درجہ دوم انتظامی تقسیم ہے۔ اس کو عمومی ترجمہ ضلع کیا جاتا ہے۔ امپھؤ مل کر صوبے بناتے ہیں۔

فہرستترميم

تھائی لینڈ کے اضلاع کی فہرست

بیرونی روابطترميم