تھائی زبان جسے سیامی اور وسطی تھائی زبان بھی کہتے ہیں تھائی لینڈ کی قومی اور دفتری زبان ہے اس کے بولنے والوں کی تعداد چار کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ یہ زبان تھائی لوگوں اور چینی میں بسنے والے تھائی لوگوں کی مادری زبان ہے۔

تھائی زبان
سیامیس
ภาษาไทย phasa thai
تلفظ [pʰā:sǎ: tʰāj]
مقامی تھائی لینڈ
نسلیتوسطی تھائی لینڈ Thai and Thai Chinese
مقامی متکلمین
20 million (2000)e18
40 million دوسری زبان with Lanna, Isan, Southern Thai or Northern Khmer (2001)[1]
تائی-کادائی
Thai script
Thai Braille
رسمی حیثیت
دفتری زبان
 تھائی لینڈ
منظم ازRoyal Society of Thailand
زبان رموز
آیزو 639-1th
آیزو 639-2tha
آیزو 639-3tha
گلوٹولاگthai1261[2]
کرہ لسانی47-AAA-b

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Thai"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری