میجر ریٹائرڈ امیر افضل خان مصطفٰی آباد وادی سون سکیسر خوشاب سے تعلق رکھتے ہیں

تصنیفات

ترمیم

انھوں نے کئی کتب تصنیف کی ہیں جن میں

  • شان حبیب نگاہ رب العلمین میں،
  • حضور پاک ﷺ کا جلال و جمال،
  • جہاد کشمیر 1947۔48 ،[1]
  • میری آہ و زاری[2]
  • جلال مصطفیﷺ،
  • کلاسوٹز کا فلسفہ جنگ،(8 حصے)
  • خلفائے راشدین کی جنگی حکمت عملی اور تدبیرات کے جائزے،(4 حصے)
  • تاشقند کے اصلی راز،
  • پنڈورا باکس، شامل ہیں[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. آرکایئو
  2. انٹر نیٹ آرکائیو
  3. شان حبیب نگاہ رب العلمین میں صفحہ 36 یوسف جبریل فاؤنڈیشن پاکستان