امیر خان دوم

کابل کا مغل صوبیدار

امیر خان دؤم یا میرِ میراں (وفات: 28 اپریل 1698ء) کابل کا مغل صوبیدار تھا۔

خلیل اللہ خان،  مغل منصبدار اور امیر خان دؤم کے والد

عہدِ نظامت ترمیم

امیر خان کے والد خلیل اللہ خان مغل شہنشاہ شاہ جہاں اور اورنگزیب عالمگیر کے دورِ حکومت میں اعلیٰ ترین منصب پر فائز تھے۔ اورنگزیب عالمگیر نے امیر خان کو کابل کا صوبیدار مقرر کیا۔

وفات ترمیم

امیر خان نے 28 اپریل 1698ء کو کابل میں وفات پائی۔ اورنگزیب عالمگیر نے امیر خان سوم کو صوبیدار کابل مقرر کر دیا۔

مزید دیکھیے ترمیم