امیر عبد الرحیم
امیر عبد الرحیم (18 مارچ 1981ء-24 اکتوبر، 2024ء) ایک امریکی باسکٹ بال کوچ اور کھلاڑی تھے جو جنوبی فلوریڈا بلز باسکٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ تھے۔[1][2][3] امیر عبد الرحیم کے والد ولیم ایک امام تھے جبکہ ان کی والدہ ڈیبورا ایک عیسائی تعلیم کی استاد تھیں، اور عامر 13 بہن بھائیوں میں سے ایک تھے۔[4] ان کے بھائی شریف نے این بی اے میں 13 سال کھیلے، اور وہ این بی اے جی لیگ کے موجودہ صدر ہیں۔ [2]
امیر عبد الرحیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 مارچ 1981ء اٹلانٹا، جارجیا |
وفات | 24 اکتوبر 2024ء (43 سال) ٹیمپا بے علاقہ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گارڈن سٹی کمیونٹی کالج ساوتھ ایسٹرن لوزیانا یونیورسٹی |
پیشہ | باسکٹ بال کوچ ، باسکٹ بال کھلاڑی |
کھیل | باسکٹ بال |
درستی - ترمیم |
وفات
ترمیمامیر عبد الرحیم 24 اکتوبر 2024ء کو ٹمپا بے کے علاقے کے ایک ہسپتال میں ایک نامعلوم بیماری سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 43 سال تھی۔[5][6]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kelly Names Amir Abdur-Rahim to Lead South Florida Men's Basketball Program". USF Athletics (انگریزی میں). Retrieved 2023-03-30.
- ^ ا ب "Amir Abdur-Rahim – Head Coach – Staff Directory"۔ Kennesaw State University Athletics۔ 2019-05-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-31
- ↑ "Kennesaw State Announces Amir Abdur-Rahim as Men's Basketball Coach"۔ Kennesaw State University Athletics
- ↑ "Amir Abdur-Rahim, A Man of the People". USF Athletics (انگریزی میں). 18 مارچ 2024. Retrieved 2024-03-19.
- ↑ "USF men's basketball coach Amir Abdur-Rahim dies at 43"
- ↑ "Amir Abdur-Rahim, South Florida Basketball Coach, Dies at 43"۔ People.com