اٹلانٹا امریکہ کی ریاست جارجیا کا دار الحکومت اور بلحاظ آبادی سب سے بڑا شہر ہے۔ جولائی 2005ء کی مردم شماری کے مطابق شہر کی آبادی 4 لاکھ 70 ہزار سے زائد ہے جبکہ شہر کی کل حدود میں واقع آبادی تقریباً 50 لاکھ ہے۔

اٹلانٹا
(انگریزی میں: Atlanta ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

اٹلانٹا
اٹلانٹا
پرچم

تاریخ تاسیس 29 دسمبر 1845  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ریاستہائے متحدہ امریکا [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ فلٹن کاؤنٹی، جارجیا ،  ڈیکلب کاؤنٹی، جارجیا   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 33°45′25″N 84°23′25″W / 33.756944444444°N 84.390277777778°W / 33.756944444444; -84.390277777778   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ 347.996293 مربع کلومیٹر (2016)[6]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 225 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 498715 (ریاست ہائے متحدہ کی مردم شماری، 2020ء اور مردم شماری ) (1 اپریل 2020)[7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 215179 (31 دسمبر 2020)[9]  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات مشرقی منطقۂ وقت ،  متناسق عالمی وقت−05:00 (معیاری وقت )،  متناسق عالمی وقت−04:00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
30060
30301–30322
30324–30334
30336–30350
30353  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 404،  678،  770  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 4180439  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا، جارجیا
اٹلانٹا، جارجیا

سیاہ فاموں کا شہر

ترمیم

امریکا میں شہری حقوق کی تحریک کے دوران جنوب کے دیگر شہروں کے مقابلے میں اٹلانٹا نے الگ موقف اختیار کیا اور اپنے ترقی پسندانہ موقف کے باعث تبدیلی مقام کرنے والے افریقی امریکی باشندوں کا مرکز بن گیا اور 1972ء سے سیاہ فام امریکی باشندے شہر کی اکثریت ہیں۔ افریقی امریکی باشندے جلد ہی شہر کی سب سے اہم سیاسی قوت بن گئے اور 1974ء سے اب تک شہر کے تمام ناظمین اور ساتھ ساتھ آگ بجھانے والے ادارے، پولیس اور حکومت کے اعلی عہدے داران کی اکثریت بھی، سیاہ فام ہی ہے۔ شہر سے سفید فاموں کی ہجرت کاسلسلہ 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں رہا جس کی وجہ سے 1970ء سے 1990ء کے دوران شہرکی آبادی میں ایک لاکھ کی کمی واقع ہوئی۔ 1980ء میں شہر کے سیاہ فام باشندے کل آبادی کا 69 فیصد تھے جبکہ 2005ء کے مطابق یہ تعداد کم ہو کر اب 54 فیصد رہ گئی ہے۔

سیاہ فاموں کے حقوق کی تحریک کے عظیم رہنما مارٹن لوتھر کنگ جونیئر یہیں پیدا ہوئے تھے اور ان کے مقام پیدائش کو قومی تاریخی مقام کی حیثیت حاصل ہے۔

گرمائی اولمپک کھیل 1996ء

ترمیم

1990ء میں بین الاقوامی اولمپک انجمن نے اٹلانٹا کو صد سالہ گرمائی اولمپک کھیلوں کی میزبانی کا اعزاز بخشا۔ اس طرح سینٹ لوئس اور لاس اینجلس کے بعد 1996ء میں اٹلانٹا امریکا کا تیسرا شہر بنا جسے کھیلوں کے ان عالمی مقابلوں کی میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔ اس اعلان کے بعد شہر میں کھیلوں کی تنصیبات اور ذرائع نقل و حمل کی بہتری کے لیے بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام ہوئے۔ ان اولمپک کھیلوں کا انعقاد انتہائی شاندار انداز میں ہوا لیکن صد سالہ اولمپک باغ میں ہونے والے بم دھماکے نے ان رنگا رنگیوں کو گہنا دیا۔ اس بم دھماکے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور 111 زخمی ہوئے تھے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1812.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1812.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2024
  3.    "صفحہ اٹلانٹا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء 
  4.     "صفحہ اٹلانٹا في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء 
  5.     "صفحہ اٹلانٹا في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2024ء 
  6. مصنف: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو — عنوان : 2016 U.S. Gazetteer Files — ناشر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیورو
  7. https://data.census.gov/cedsci/table?q=United%20States&tid=DECENNIALPL2020.P1 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 ستمبر 2021
  8. مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیوروhttps://data.census.gov/cedsci/table?t=Populations%20and%20People&g=0100000US,%241600000&y=2020 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جنوری 2022
  9. مدیر: ریاستہائے متحدہ مردم شماری بیوروhttps://data.census.gov/cedsci/table?d=ACS%205-Year%20Estimates%20Detailed%20Tables — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مئی 2022
  10. https://www.nuernberg.de/internet/international/atlanta_partnerschaft.html
  11. https://www.newcastle.gov.uk/our-city/newcastles-international-relationships
  12. https://tbilisi.gov.ge/img/original/2018/6/12/tbilisiinfigures.pdf
  13. http://economicforum.ge/img/original/2024/5/29/%E1%83%97%E1%83%91%E1%83%98%E1%83%9A%E1%83%98%E1%83%A1%E1%83%98_%E1%83%AA%E1%83%98%E1%83%A4%E1%83%A0%E1%83%94%E1%83%91%E1%83%A8%E1%83%98-Print-21.09.23.pdf
  14. https://www.daegu.go.kr/english/index.do?menu_id=00000752