امینہ اسلمی (1945ء – 5 مارچ 2010ء) نشریاتی صحافی، قومی مسلم کمیونٹی کی سرگرم کارکن اور بین الاقوامی مسلم خواتین ایسوسی ایشن کی ڈائریکٹر تھیں۔[2][3][4]

امینہ اسلمی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1945  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 5 مارچ 2010 (64–65 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ٹریفک حادثہ  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ صحافی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ماضی میں عیسائی مبلغ تھی[5]   1977ء میں کالج میں مسلمانوں کو عیسائیت کی تبلیغ کرتے کرتے خود مسلمان ہو گئیں۔
اردن کے عمان میں واقع رائل اسلامی اسٹریٹجک اسٹڈی سنٹر نے 2009ء  میں انہیں دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں میں سے ایک نامزد کیا تھا۔[6]

موتترميم

امینہ اسلمی 5 مارچ 2010ء کو اپنے بڑے بیٹے کے ساتھ نیویارک میں منگنی سے لوٹتے ہوئے ایک کار حادثے میں فوت ہو گئی۔ اس کا سب سے چھوٹا بیٹا بھی کار حادثے میں ہلاک ہو گیا اور امینہ کے کئی پوتے بھی تھے۔[7]

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. http://makkah.wordpress.com/2010/03/05/famous-muslim-speaker-and-daee-aminah-assilmi-dies-in-car-accident/
  2. "CAIR Offers Condolences on Passing of Aminah Assilmi". Prnewswire.com. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015. 
  3. "Aminah Assilmi: A Leader Lost". About.com. March 6, 2010. 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 30, 2010. 
  4. "International Union of Muslim Women Home". Iumw.org. 28 نومبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015. 
  5. "Former Baptist explains why she is now a Muslim". 30 اگست 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 جون 2020. 
  6. Samana Siddiqui. "Who was Aminah Assilmi?". SoundVision.com. 25 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 13 مئی 2015. 
  7. "Aminah Assilmi: A Leader Lost". About.com. March 6, 2010. 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 30, 2010.