امیو ڈیزائن ادارہ امیو یونیورسٹی میں ایک ادارہ ہے - یہ 1989 میں کھلا تھا- امیو ڈیزائن ادارہ امیو یونیورسٹی کے کیمپس اور امیو شہر کے مرکز کے درمیان واقع ہے -

امیو ڈیزائن ادارہ
UID
Designhögskolan i Umeå
قسمسرکاری یونیورسٹی
قیام1989
اصل ادارہ
امیو یونیورسٹی
Rectorانا والتونین
تدریسی عملہ
40
طلبہ150
ڈاکٹریٹ کے طلبہ
6
مقامامیو, سویڈن
کیمپسشہری علاقا
وابستگیاںEUA
ویب سائٹUmeå Institute of Design

امیو ڈیزائن ادارہ ایسا اكلوتا سکینڈنیویا کا تعلیمی ادارہ ہے جس کو بِزنیس ویک میگزین نے دنیا کے 60 سب سے اچھے ڈیزائن اسکولوں میں سے ایک قراردیا ہے ( 2006، 2007 اور 2009 ) ،[1][2][3] اور اس کو دنیا کے 18 سب سے اچھے اسکولوں میں سے ایک بھی کہا گیا ہے -[4] 2011 میں اس کو ریڈ ڈاٹ تنظیم کی طرف سے " یورپ اور امریکا " علاقے کا دوسرا سب سے اچھا ڈیزائن اسکول تسلیم کیا گیا تھا۔[5] اور 2012 میں اس نے پہلا مقام حاصل کیا- [6]

حوالے

ترمیم
  1. "BusinessWeek's list of the 60 design school considered best in the world, 2006"۔ 2008-02-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  2. "BusinessWeek's list of the 60 design school considered best in the world, 2007"۔ 2008-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  3. "BusinessWeek's list of the 30 design school considered best in the world, 2009"۔ 2014-07-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31
  4. "18 Excellent Design Schools From Around the World | Psdtuts"۔ Psd.tutsplus.com۔ 14 ستمبر 2010۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-09-18
  5. Red Dot Design Ranking for Design Concepts
  6. "reddot design ranking 2011"۔ 2012-11-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-31

طراحی سایت تودی جولای 2015