امیو کی پرانی جیل
امیو کی پرانی جیل 1861 میں بنی امیو شہر کی ایک عمارت ہے - یہ ان کجھ عمارتوں میں سے ہے جو 1888 کی آگ میں نہیں سڑی تھی- اسی وجہ سے یہ امیو کی سب سے پرانی عمارتوں میں سے ایک ہے - 1981 تک اس میں قیدیوں کو رکھا جاتا تھا، 1980 کی دہائی میں اور 1990 کی دہائی میں یہاں ڈراما کروائے جانے لگے - 2007-2008 میں اس کو ایک ہوٹل بنا دیا گیا-
امیو کی پرانی جیل | |
---|---|
Umeå gamla fängelse | |
سٹورگاتا سے جیل کا درش | |
سابقہ نام | Cellfängelset |
متبادل نام | Länscellfängelset |
عمومی معلومات | |
حیثیت | پورا |
قسم | جیل |
پتہ | سٹورگاتا 62 |
شہر یا قصبہ | امیو |
ملک | سویڈن |
متناسقات | 63°49′20.4″N 20°16′31.4″E / 63.822333°N 20.275389°E |
آغاز تعمیر | 1859 |
تکمیل | 1862 |
مالک | National Property Board of Sweden |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | تھوڈور اكارسوارڈ |