اناگنیؤٹس، ایک كلت (انگریزی زبان میں :Celts یا Celtic) قوم کا حصہ یا پھر ان کی قوم کا ایک گروہ یا فرقہ ہے۔۔ یہ لوگ پہلی صدی عیسوی میں مغربی فرانس میں وادی لوائیر کے ضلع ونڈی میں رہتے تھے، جس کا قدیم نام گول تھا۔ یہاں رہنے کی وجہ سے ،یہ لوگ كلتی اور گول کے باشندے کہلانے لگے۔

حوالہ جات

ترمیم