اناگیلس
دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف " بورک میٹریا میڈیکا " کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (46) نمبر پر ہے،
علامات دوا
ترمیماس دوا کا جلد پر گہر ا اثر ہے۔ اس کے زیر اثر وہاں تیز خارش اور تما م جسم پر سر سراہٹ ہوتی ہے، یہ دوا لکٹری، کاپخ یا اسی طرح کی دوسر ی چیزوں کو جو جسم میں گڑ گئی ہوں باہر نکا لنے میں مدد کر تی ہے، ہلکاﺅ اور استسقاءکیلئے پر انی دوا ہے، اس میں گوشت کو تحلیل اور مسّوں کو مٹانے کی خصو صیت ہے۔
سر
ترمیمآنکھ کے اوپر ہڈی کے ابھا ر میں درداسکے سا تھ ہی انتڑیوں میں گڑگڑاہٹ ہو تی ہے اور ڈکاریں آتی ہیں۔ کافی (قہوہ) پینے سے راحت ملتی ہے، پرانا سردردجو ہرروز ہو، چہر ے کے پھٹوں میں درد۔
ہاتھ پاؤں
ترمیمچھوٹے اور بڑے سبھی جوڑوں میں درد ہوتا ہے، کند ہو ں اور بازُوں میں بھی درد ہوتا ہے، ہاتھ کے انگو ٹھوں اور انگلیوں کے گو شت میں درد ہوتا ہے۔
پیشاب
ترمیمپیشاب کی نالی میں کم وبیش اکساہٹ جو ہم بستر ی پر راغب کرے، پیشاب کر نے پر جلن داردرد، پیشاب کی نالی کا چھید جُڑ کر بند ہو جائے، بیشاب کنی دھاروں میں تقسیم ہوکر آئے۔ پیشاب اترنے سے پہلے آلاتِ بول کو دباپڑے۔
جلد
ترمیمخارش، خشک دانے بالخصوص ہاتھ اور انگلیوں پر، ہتھیلیا ں خاص طور سے متاثر ہوتی ہیں، ایک ہی جگہ کئی کئی آبلے نمودار ہوتے ہیں، جوڑوں پر زخم بن جاتے ہیں۔ اور وہاں سوجن آتی ہے۔
تعلقات
ترمیماناگیلس میں سپونین بھی پایا جاتاہے۔
مقابلہ کریں
ترمیمسیکلیمن، پر ملاب کون طاقت پہلی سے تیسری تک۔
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا