انا بد
انا بد (انگریزی: Una Budd) (ولادت: 28 اکتوبر 1975ء) آئرلینڈ کی سابقہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1998ء اور 2005ء کے درمیان آئرش قومی ٹیم کی نمائندگی کی۔
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | انا گریس بد |
پیدائش | میریون، آئرلینڈ | 28 اکتوبر 1975
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
حیثیت | بلے باز |
تعلقات | آئوفی بڈ (بہن) |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم |
|
پہلا ایک روزہ (کیپ 49) | 26 جولائی 2003 بمقابلہ سکاٹ لینڈ |
آخری ایک روزہ | 1 اپریل 2005 بمقابلہ آسٹریلیا |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 20 اگست 2016 |
حالات زندگی
ترمیمانا بد آئرلینڈ کے ڈبلن کے ایک علاقے میں پیدا ہوئیں۔[1] انھوں نے 2003ء میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[2] انھوں نے 33 رن بنائے۔[3] اپنا آخری ایک روزہ، یکم اپریل 2005ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا تھا۔ ان کی ایک بہن، ایئف بد بھی ہیں جو خود ایک کھلاڑی ہیں۔[4] انھوں نے صرف ایک روزہ کرکٹ کھیلا۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی اور گیند کرتی بازی ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر 8 ایک روزہ۔میچ کھیلے۔
ایک روزہ کیریئر
ترمیمانھوں نے پہلا بین الاقوامی ایک۔روزہ میچ اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2003ء میں کھیلا۔ انھوں نے 13.16 کی اوسط سے کل 79 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 33 کا اسکور بھی شامل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ reland / Players / Una Budd, ESPNcricinfo. Retrieved 24 اگست 2016.
- ↑ Women's ODI matches played Una Budd, CricketArchive. Retrieved 24 اگست 2016.
- ↑ Statistics / Statsguru / UG Budd / Women's One-Day Internationals, ESPNcricinfo. Retrieved 24 اگست 2016.
- ↑ Ireland / Players / Aoife Budd, ESPNcricinfo. Retrieved 24 اگست 2016.