انبوہ تباہی ہتھیار (weapon of mass destruction / WMD) سے مراد ایک ایسے ہتھیار یا اسلحے کی ہوتی ہے جو لوگوں کی کثیر تعداد (اور دوسری زندہ مخلوقات) کو مار سکتا ہو اور انھیں خطیر ضرر پہنچاسکتا ہو اور/یا انسان کے بنائے ہوئے ساختوں (مثلاً عمارات وغیرہ)، قدرتی ساختوں یا بالعموم کرۂ حیات (biosphere) کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہو۔

اِسے اسلحۂ عظیم تباہی، بڑی تباہی کا ہتھیار اور اسلحۂ انبوہ تباہی بھی کہا جاتا ہے۔

نویاتی، حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار کو "انبوہ تباہی ہتھیار" کے زمرے میں کہا جاتا ہے
کیمیائی ہتھیار سے بچانے کے لیے گیس ماسک کی ضرورت ہے

نیز دیکھیے

ترمیم