انتساب مصنف کی وہ تحریر جو اکثر کسی کتاب کے پہلے چند اوراق میں دی جاتی ہے اور جس میں اس نے کتاب کو کسی ہستی، دوست یا مربی وغیرہ کے نام تشکر یا عزت و تکریم کے طور پر منسوب کیا ہوتا ہے۔ وجہ انتساب اعانت، سرپرستی یا مالی امداد وغیرہ بھی ہو سکتی ہے۔[1]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. محمود الحسن اور زمرد محمود۔ کشاف اصطلاحات کتب خانہ۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ صفحہ: 21 

سانچہ:Book structure