دوست دوستی کے رشتہ کے ذریعے دوسرے انسان کے ساتھ منسلک شخص کا نام ہے ۔ دوستی انسانوں کے مابین ایک تعلق کا نام ہے اور دوست اس تعلق اور رشتہ کی ایک طرف کا نام ہے۔ اسے انگلش میں friend کہتے ہیں۔

دوست شاعری میں

ترمیم

جگر مراد آبادی کہتے ہیں:
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں