انتف دوم پہلے درمیانی دور کے دوران مصر کے گیارہویں خاندان کا تیسرا حکمران تھا۔ اس نے 2112 ق م سے 2063 ق م تک تقریباً پچاس سال تک حکمرانی کی۔ اس کا دارالحکومت تھیبس میں واقع تھا۔ اس کے دور میں، مصر مختلف مقامی سلطنتوں میں بٹا ہوا تھا۔ اسے ایل-طریف میں ایک صف تابوت میں دفن کیا گیا۔[1][1][2]
^ ابNicholas Grimal, A History of Ancient Egypt (Oxford: Blackwell Books, 1992), p. 145
↑Clayton, Peter A. Chronicle of the Pharaohs: The Reign-by-Reign Record of the Rulers and Dynasties of Ancient Egypt. Thames & Hudson. p72. 2006. آئی ایس بی این0-500-28628-0