انتھونی ٹریور ایلین (پیدائش: 27 جون 1993ء) ایک باربیڈین کرکٹ کھلاڑی ہے جس نے ویسٹ انڈین ڈومیسٹک کرکٹ میں بارباڈیئن قومی ٹیم اور کمبائنڈ کیمپس اور کالجز دونوں کی نمائندگی کی ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز ہیں۔ نومبر 2016ء میں ایلیین نے بارباڈوس کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا جس میں انہوں نے علاقائی 4 روزہ مقابلے میں جزائر لیوارڈ کے خلاف ایک میچ میں 19 اور 84 رن بنائے۔ [1] اگلے کھیل میں ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو کے خلاف انہوں نے پہلی اننگز میں 201 گیندوں پر 88 اور دوسری اننگز میں 215 گیندوں میں 186 رنز بنائے جس میں مؤخر الذکر ان کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری تھی۔[2]

انتھونی ایلین
شخصی معلومات
پیدائش 27 جون 1993ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بارباڈوس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
کمبائنڈ کیمپسز اینڈ کالجز کرکٹ ٹیم (2013–2016)
بارباڈوس (2016–2016)  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم