بارباڈوس قومی کرکٹ ٹیم

بارباڈوس قومی کرکٹ ٹیم (انگریزی: Barbados national cricket team) بارباڈوس کرکٹ ایسوسی ایشن (بی سی اے) کے زیر اہتمام بارباڈوس کی قومی کرکٹ ٹیم ہے۔ بارباڈوس ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ (ڈبلیو آئی سی بی) کا رکن ہے، جو اپنے طور پر بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا رکن ہے اور بارباڈوسی کرکٹ کھلاڑی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر کھیلتے ہیں۔

بارباڈوس
Barbados
افراد کار
کپتانKraigg Brathwaite (فرسٹ کلاس), Ashley Nurse (لسٹ اے)
کوچواسبرٹ ڈریکس
معلومات ٹیم
رنگنیلا، سنہرا، سیاہ
کنسنگٹن اوول
گنجائش28,000
تاریخ
چار روزہ جیتے22 (plus 1 shared)
Super50 Cup جیتے7 (plus 1 shared)
CT20 جیتے0
باضابطہ ویب سائٹ:barbadoscricket.org

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم