انجلی بھردواج

ہندوستانی سماجی کارکن

انجلی بھردواج (انگریزی: Anjali Bhardwaj) (ولادت: 1973ء) ایک ہندوستانی سماجی کارکن ہیں جو شفافیت اور احتساب کے معاملات پر کام کرتی ہیں۔[1][2] وہ عوامی حق کی ایک تنظیم (National Campaign for People's Right to Information؛ این سی پی آر آئی) کی شریک کنوینر اور سترک ناگرک سنگٹھن (Satark Nagrik Sangathan) کی بانی ممبر ہیں۔ وہ حقوق معلومات، لوک پال، و سال بلوور حفاظت (whistleblower protection)اور کھانے کے حق سے متعلق امور پر کام کرتی ہیں۔

انجلی بھردواج

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1973ء (عمر 50–51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فعالیت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

انجلی بھردواج 1973ء کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے دہلی یونیورسٹی کے لیڈی سری رام کالج سے بی اے کیا اور آکسفورڈ یونیورسٹی سے ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کی اور دہلی اسکول آف اکنامکس، دہلی یونیورسٹی سے ماسٹر ڈگری حاصل کی۔[3]

میڈیا ترمیم

انجلی بھردواج میڈیا میں شفافیت اور احتساب کے امور پر وسیع پیمانے پر لکھتی ہیں:

  • ہندوستان میں آر ٹی آئی رجیم پر لوگوں کی نگرانی 2012–13[4]
  • لوک پال ترامیم سے متعلق مضمون۔ Indian Express[5]
  • بدعنوانی کی روک تھام کے قانون سے متعلق مضمون۔ The Hindu[6]
  • لوک پال ایکٹ سے متعلق آرٹیکل - EPW[7]
  • لوک پال بل پر آرٹیکل۔ Economic Times[8]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NCPRI  » Structure"۔ righttoinformation.info۔ 12 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016 
  2. Anuja (2013-11-01)۔ "Satark Nagrik Sangathan | Know whom you are voting for"۔ Livemint۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016 
  3. "The Telegraph — Calcutta: Jobs"۔ www.telegraphindia.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016 
  4. "RaaG — CES RTI study 2011 - 13"۔ RTI Assessment and Advocacy group (بزبان انگریزی)۔ 24 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016 
  5. "Betrayal In The House"۔ The Indian Express۔ 2016-08-04۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016 
  6. Anjali Bhardwaj، Amrita Johri (2016-05-06)۔ "How not to fight corruption"۔ The Hindu (بزبان انگریزی)۔ ISSN 0971-751X۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016 
  7. "The Lokpal Act of 2014"۔ Economic and Political Weekly۔ 49 (5)۔ 2015-06-05 
  8. "The proposed Jan Lokpal is all too powerful: Anjali Bhardwaj, A member of the working committee of the National Campaign for Peoples' Right to Information - The Economic Times"۔ The Economic Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2016