انجیئر زمرک خان اچکزئی
بلوچستان کے صوبائی وزیر
پیدائش
ترمیموہ 14 اگست 1962ء کو ضلع قلعہ عبداللہ میں پیدا ہوئے ۔
تعلیم
ترمیمانھوں نے بیچلر آف انجینئرنگ میں ڈگری حاصل کی ہے۔
سیاسی کیریئر
ترمیموہ 2013 کے عام انتخابات میں حلقہ PB-12 قلعہ عبد اللہ-II سے عوامی نیشنل پارٹی (ANP) کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے،
وہ 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ PB-21 (قلعہ عبد اللہ-I) سے اے این پی کے امیدوار کے طور پر بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے لیے دوبارہ منتخب ہوئے ۔
27 اگست 2018 کو انھیں وزیر اعلیٰٰ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی کابینہ میں شامل کیا گیا ۔ 30 اگست کو انھیں بلوچستان کا صوبائی وزیر برائے زراعت اور کوآپریٹو مقرر کیا گیا۔
وزیر اعلیٰٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی کو محکمہ خزانہ کا قلمدان 12 دسمبر 2022ء کو تفویض کیا ہے۔اس کے ساتھ ہی محکمہ خوراک کا اضافی قلمدان بھی صوبائی وزیر زمرک خان اچکزئی کے پاس رہے گا۔